خیبرپختونخواہ حکومت بھی شامت آگئی، چیف جسٹس نے کپتان کو آئینہ دکھا دیا

22  ستمبر‬‮  2017

خیبرپختونخواہ حکومت بھی شامت آگئی، چیف جسٹس نے کپتان کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کا بلدیاتی نظام غلطیوں سے بھرپور لگتا ہے جلدانتخابات کرانے کے چکر میں جلد بازی میں قانون کہیں سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہو، پارٹی سے نکالے گئے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے ریمارکس۔ تفصیلات… Continue 23reading خیبرپختونخواہ حکومت بھی شامت آگئی، چیف جسٹس نے کپتان کو آئینہ دکھا دیا

وزیراعظم کے ساتھ اقبال جھگڑا کی تصویر کو جسٹس ثاقب نثارقراردینے کامعاملہ،امریکی حکومت نے پاکستان کو حیرت انگیز جواب دیدیا

8  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم کے ساتھ اقبال جھگڑا کی تصویر کو جسٹس ثاقب نثارقراردینے کامعاملہ،امریکی حکومت نے پاکستان کو حیرت انگیز جواب دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی )فیس بک انتظامیہ اور امریکی حکومت نے پاکستان کی اعلیٰ عدالتی شخصیت کو سوشل میڈیا پر متنازعہ بنانے کی کوشش کرنے والوں کا ریکارڈ فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے ، ایف آئی اے نے وزیر داخلہ کو انکوائری رپورٹ پیش کر دی ، چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading وزیراعظم کے ساتھ اقبال جھگڑا کی تصویر کو جسٹس ثاقب نثارقراردینے کامعاملہ،امریکی حکومت نے پاکستان کو حیرت انگیز جواب دیدیا

چیف جسٹس ثاقب نثار کی جعلی تصاویر جاری کرنے والے بری طرح پھنس گئے

2  جنوری‬‮  2017

چیف جسٹس ثاقب نثار کی جعلی تصاویر جاری کرنے والے بری طرح پھنس گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑاکی تصویرکوچیف جسٹس ثاقب نثار ظاہرکرکے ویب سائیٹ پرجاری کرنے والے ملزمان عدنان اورماجد کوپانچ روزہ ریمانڈپرایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں ایف آئی اے نے بتایاکہ ان ملزمان کے خلاف ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں جبکہ ان سے لیپ ٹاپ اورمزید اشیابرآمد کی جانی ہیں جن کی تحقیقات… Continue 23reading چیف جسٹس ثاقب نثار کی جعلی تصاویر جاری کرنے والے بری طرح پھنس گئے

فوٹو سکینڈل، اقبال جھگڑا کو جسٹس ثاقب نثار بنانے والے گرفتار، کیا سلوک کیاگیا؟جان کر ہوش اُڑ جائیںگے

1  جنوری‬‮  2017

فوٹو سکینڈل، اقبال جھگڑا کو جسٹس ثاقب نثار بنانے والے گرفتار، کیا سلوک کیاگیا؟جان کر ہوش اُڑ جائیںگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ایف آئی اے نے گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑاکونئے چیف جسٹس ثاقب نثار بناکرپیش کرنے والے بلاگرکوگرفتارکرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ بلاگر نے صدرممنون حسین ،وزیراعظم نوازشریف اورگورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑاکی ایک پرانی تصویرکونئے چیف جسٹس ثاقب نثار کی تصویربناکرپیش کیاتھاجس پرملک کے سیاسی حلقوں میں شدید تنقید کی گئی اوراس کاسپریم کورٹ نے بھی نوٹس لیاتھا۔… Continue 23reading فوٹو سکینڈل، اقبال جھگڑا کو جسٹس ثاقب نثار بنانے والے گرفتار، کیا سلوک کیاگیا؟جان کر ہوش اُڑ جائیںگے

میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ۔۔۔۔! نئے چیف جسٹس نے زبردست اعلان کردیا

26  دسمبر‬‮  2016

میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ۔۔۔۔! نئے چیف جسٹس نے زبردست اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاؤں گا جب کہ عدلیہ کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ججز کی تقرری سب سے اہم ہے اور جج کا دیانت دار ہونا ضروری… Continue 23reading میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ۔۔۔۔! نئے چیف جسٹس نے زبردست اعلان کردیا

اہم حکومتی شخصیات نے نئے چیف جسٹس ثاقب نثار کو اپرووچ کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

16  دسمبر‬‮  2016

اہم حکومتی شخصیات نے نئے چیف جسٹس ثاقب نثار کو اپرووچ کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ میں حلفیہ بیان کر سکتا ہوں کہ حکومت کے اہم لوگوں نے بڑے اونچے لیول پر نئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو اپروچ کرنے کی کوشش کی ہے اور انہوں نے… Continue 23reading اہم حکومتی شخصیات نے نئے چیف جسٹس ثاقب نثار کو اپرووچ کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

چیف جسٹس انورظہیر جمالی کی ریٹائرمنٹ،سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس کا اعلان

4  دسمبر‬‮  2016

چیف جسٹس انورظہیر جمالی کی ریٹائرمنٹ،سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو ریٹائر ہو جائینگے ٗ عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کرلیا سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی… Continue 23reading چیف جسٹس انورظہیر جمالی کی ریٹائرمنٹ،سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس کا اعلان

لینے کے دینے پڑ گئے،عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

23  ‬‮نومبر‬‮  2016

لینے کے دینے پڑ گئے،عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کے معاملہ پر جواب داخل کرانے کیلئے وقت دیدیا۔ بدھ کو جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حنیف عباسی کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔… Continue 23reading لینے کے دینے پڑ گئے،عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی