بجلی کی قیمت میں دوسری مرتبہ پھر اضافہ سے عوام پر 84 ارب کا بوجھ پڑنے کا امکان

11  فروری‬‮  2021

بجلی کی قیمت میں دوسری مرتبہ پھر اضافہ سے عوام پر 84 ارب کا بوجھ پڑنے کا امکان

لاہور (آن لائن) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ تاہم اضافے کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں بجلی کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ کیا جانے والا اضافہ سالانہ بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ بجلی کے… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں دوسری مرتبہ پھر اضافہ سے عوام پر 84 ارب کا بوجھ پڑنے کا امکان

حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

21  جنوری‬‮  2021

حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95پیسے اضافہ کردیا،وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا کہ بجلی فی یونٹ قیمت میں 2روپے 18پیسے کا اضافہ بنتا تھا، لیکن کم بوجھ ڈالا جارہا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر200ارب کا بوجھ بڑھے گا،ن لیگ کی غلط پالیسیوں کی وجہ… Continue 23reading حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

آئی ایم ایف کا شدید دباؤ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار

17  جنوری‬‮  2021

آئی ایم ایف کا شدید دباؤ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار

اسلام آباد (این این آئی) پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق سمری میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2 روپے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گردشی قرض ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے بجلی چوری کا تمام بوجھ… Continue 23reading آئی ایم ایف کا شدید دباؤ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار

پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا امکان

31  دسمبر‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ پاور ڈویژن کو بھیج دیا ہے۔ ذرائع نیپرا کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسطاً 3 روپے30 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے، بجلی کا موجودہ اوسط بنیادی ٹیرف 13 روپے 35 پیسے ہے۔اضافے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا امکان

عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی سفارش

23  دسمبر‬‮  2020

عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی سفارش

اسلام آباد (این این آئی)نیپراکی طرف سے کہا گیا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے ۔نیپر ا کے مطابق د رخواست اکتوبر اور نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ نومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں… Continue 23reading عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی سفارش

آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ انڈسٹری کیلئے تباہ کن قرار دیدیا گیا

20  دسمبر‬‮  2020

آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ انڈسٹری کیلئے تباہ کن قرار دیدیا گیا

لاہور (آن لائن)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف) نے اگلے ماہ سے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی قیمتوں میں ۲۵ فیصد اضافے کے فیصلہ کو انڈسٹری کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔ چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیرنے سیئنر وائس چیئر مین ناصرحمید خان اور وائس چیئر مین جاوید اقبال… Continue 23reading آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ انڈسٹری کیلئے تباہ کن قرار دیدیا گیا

ایسی نااہل حکومت ملکی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی جن کا ایجنڈا صرف عوام کو رگڑا لگانا ہے،پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں پر عوام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

16  دسمبر‬‮  2020

ایسی نااہل حکومت ملکی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی جن کا ایجنڈا صرف عوام کو رگڑا لگانا ہے،پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں پر عوام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بہاولنگر(این این آئی ) پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر عوام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا کرونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہیں حکومت وزراء معاونین اور ترجمانوں کی فوج بھرتی کرنے میں مصروف ہے جس کے اخراجات بجلی‘ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading ایسی نااہل حکومت ملکی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی جن کا ایجنڈا صرف عوام کو رگڑا لگانا ہے،پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں پر عوام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیدیا

28  ‬‮نومبر‬‮  2020

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے واضح کیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے، جیسے ہی… Continue 23reading آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیدیا

عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،بجلی کی قیمت میں مزید کتنے روپے یونٹ اضافہ کیاجارہاہے؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

27  اکتوبر‬‮  2019

عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،بجلی کی قیمت میں مزید کتنے روپے یونٹ اضافہ کیاجارہاہے؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

کراچی(این این آئی) بجلی کی قیمت میں مزید 2روپے 97پیسے یونٹ اضافے کا امکان ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)ستمبر2019 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2روپے 97پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی سماعت 30اکتوبر کو کرے گی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی(سی… Continue 23reading عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،بجلی کی قیمت میں مزید کتنے روپے یونٹ اضافہ کیاجارہاہے؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی