الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

30  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابات آٹھ اکتوبر کو ہوں گے، واضح رہے کہ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے انتخابات کی تاریخ8 اکتوبرتجویز کی تھی۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن ملتوی کر دیے

22  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن ملتوی کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30 اپریل بروز اتوار کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق رواں ماہ ہی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30 اپریل بروز اتوار پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن ملتوی کر دیے

پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات،25 ارب روپے خرچ ہوں گے، الیکشن کمیشن سے نظرثانی کی درخواست

9  مارچ‬‮  2023

پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات،25 ارب روپے خرچ ہوں گے، الیکشن کمیشن سے نظرثانی کی درخواست

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے سیکرٹری خزانہ کو آگاہ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات پر 25ارب روپے خرچ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس… Continue 23reading پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات،25 ارب روپے خرچ ہوں گے، الیکشن کمیشن سے نظرثانی کی درخواست

الیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان

4  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی ہے، الیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کے روز شیڈول جاری کرنے کا قوی امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کرنے کا فیصلہ

1  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن، سیکریٹری الیکشن کمیشن، لا ونگ اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ کیا… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کرنے کا فیصلہ

خط کے الفاظ پر اظہار تحفظات الیکشن کمیشن نے صدر کو جواب دیدیا

18  فروری‬‮  2023

خط کے الفاظ پر اظہار تحفظات الیکشن کمیشن نے صدر کو جواب دیدیا

اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیتے ہوئے خط میں استعمال الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے جو… Continue 23reading خط کے الفاظ پر اظہار تحفظات الیکشن کمیشن نے صدر کو جواب دیدیا

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات، پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے 50، 50ہزار روپے جرمانہ جمع کرا دیا

14  فروری‬‮  2023

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات، پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے 50، 50ہزار روپے جرمانہ جمع کرا دیا

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات، پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے 50، 50ہزار روپے جرمانہ جمع کرا دیا پشاور(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما، و سابق وفاقی وزرا پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے 50، 50ہزار روپے جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کرا دیا،الیکشن کمیشن خیبر پختون خوا کے مطابق پرویز خٹک… Continue 23reading الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات، پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے 50، 50ہزار روپے جرمانہ جمع کرا دیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر بجلیاں گرادیں پی پی(ن)لیگ اور جے یو آئی کے کیمپ میں جشن کا سماں

11  فروری‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر بجلیاں گرادیں پی پی(ن)لیگ اور جے یو آئی کے کیمپ میں جشن کا سماں

پی پی(ن)لیگ اور جے یو آئی کی اسکروٹنی پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد۔الیکشن کمیشن نے تینوں جماعتوں کے فنڈز کی اسکروٹنی پرپیشرفت رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے پی پی،(ن)لیگ اور جے یو آئی (ف)کی اسکروٹنی میں تاخیر پر پی ٹی آئی کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر بجلیاں گرادیں پی پی(ن)لیگ اور جے یو آئی کے کیمپ میں جشن کا سماں

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

7  فروری‬‮  2023

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ