پرانے نوٹ رکھنے والوں کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

27  اکتوبر‬‮  2022

پرانے نوٹ رکھنے والوں کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرنے بارے نیا اعلان کیا ہے، نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021ء تھی لیکن اس میں توسیع کر دی گئی تھی اب نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022ء ہے۔

اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 3 برسوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

14  اکتوبر‬‮  2022

اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 3 برسوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (این این آئی)مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 7 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 30 کروڑ 30 لاکھ ڈالر گر کر 7 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ کی تین سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 3 برسوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

بٹوارے کے وقت پاکستان کے حصے کے 11 ارب 30 کروڑ نہ ملنے کا انکشاف

1  اکتوبر‬‮  2022

بٹوارے کے وقت پاکستان کے حصے کے 11 ارب 30 کروڑ نہ ملنے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)بٹوارے کے وقت سے پاکستان کے حصے میں آنے والے 11 ارب 30 کروڑ روپے نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویزات کے مطابق حکومت پاکستان کو اس معاملے کے حل کے لیے بھارت اور بنگلہ دیش کی حکومت کے ساتھ تصفیہ کرنا چاہیے۔بھارت نے 75 سال میں خطیر… Continue 23reading بٹوارے کے وقت پاکستان کے حصے کے 11 ارب 30 کروڑ نہ ملنے کا انکشاف

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نوٹ جاری کر دیا

29  ستمبر‬‮  2022

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نوٹ جاری کر دیا

کراچی (آن لائن ) اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری بینک نوٹ جاری کر دیا ۔بینک دولت پاکستان نے پاکستان کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر75 روپے مالیت کا ایک یادگاری بینک نوٹ جاری کیا ہے۔عوام جمعہ سے یہ یادگاری نوٹ بینکوں سے لے سکیں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نوٹ جاری کر دیا

ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی

25  ستمبر‬‮  2022

ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئے ضوابط جاری کر دیے، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ دو ہزار ڈالر یا اس کے مساوی دیگر غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی۔ ضوابط کے مطابق ٹرانزیکشن کی رسید پر صارف کا شناختی کارڈ نمبر دستاویز میں… Continue 23reading ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

7  جولائی  2022

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 125 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے 13.75 سے بڑھا کر 15 فیصد کر دی ہے جبکہ قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول پر سبسڈی ختم کر نے کی وجہ سے عام آدمی پر بہت دبائو… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

ملک میں جاری توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے عملی قدم اٹھالیا

23  جون‬‮  2022

ملک میں جاری توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے عملی قدم اٹھالیا

کراچی (این این آئی)ملک میں جاری توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عملی قدم اٹھالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ملک میں توانائی کی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات کررہی ہیں، اسٹیٹ بینک… Continue 23reading ملک میں جاری توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے عملی قدم اٹھالیا

اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج ٹریڈنگ ویب سائٹس، موبائل ایپلی کیشنز اور پلیٹ فارمز غیر قانونی قرار دیدئیے

19  مئی‬‮  2022

اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج ٹریڈنگ ویب سائٹس، موبائل ایپلی کیشنز اور پلیٹ فارمز غیر قانونی قرار دیدئیے

کراچی (آن لائن) اسٹیٹ بینک کا ا ٓف شور پلیٹ فارمز سے خریداری پر کارروائی کا انتباہ۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیرقانونی آف شور فارن ایکس چینج ٹریڈنگ ویب سائٹس، موبائل ایپلی کیشنز اور پلیٹ فارمز کے خلاف ہدایت جاری کردی ہیں۔بینک دولت پاکستان کے علم میں آیا ہے کہ آف شور… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج ٹریڈنگ ویب سائٹس، موبائل ایپلی کیشنز اور پلیٹ فارمز غیر قانونی قرار دیدئیے

اسٹیٹ بینک کا رواں سال نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

22  اپریل‬‮  2022

اسٹیٹ بینک کا رواں سال نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور( آن لائن) اسٹیٹ بینک نے رواں سال نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئے نوٹ جاری نہ کرنے کے باعث مارکیٹ میں دس روپے ، بیس روپے ، پچاس روپے ، سو روپے ، پانچ سو روپے ، ایک ہزار روپے والے نئے کرنسی کے نوٹوں کی گڈی بلیک میں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا رواں سال نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ