تازہ تر ین :

کھیل

دورہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیم کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی ہی کریگی،شہریار

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2015  |  10:55

لاہور(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے مالی نقصان سے بچنے کیلیے معین خان کو کوئی اور ذمہ داری سونپنے پر غور کر دیا۔میڈیا سے بات چیت میں چیئرمین شہریار خان نے واضح کیاکہ دورہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیم کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی ہی کرے گی، انھوں نے ...

سڈنی بھارت کیلیے ”منحوس“وینیو پچھلے7برس سے فتح نہ ملی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2015  |  9:40

سڈنی(نیوز ڈیسک) سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ تاحال بھارت کے لیے ”منحوس“وینیو ثابت ہوا ہے۔7برس سے یہاں ٹیم کو کوئی فتح نہ ملی،13 باہمی مقابلوں میں آسٹریلیا نے12 فتوحات حاصل کیں ، ایس سی جی میں بلو شرٹس کا میزبان کیخلاف ہار جیت کا تناسب 0.083 دونوں ٹیموں کے درمیان ...

کون بنے گا کپتان؟ ممکنہ نام سامنے آ گئے

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2015  |  9:11

لاہور (نیوز ڈیسک) مصباح الحق کی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد عوام کی نگاہیں نئے کپتان کی متلاشی ہیں لیکن ابھی تک تو اس کیلئے صلاح مشورہ ہی کیا جا رہا تھا تاہم اب کپتانی کی دوڑ میں شامل ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ...

دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2015  |  9:10

سڈنی (نیوز ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔آسٹریلیا کے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے افتتاحی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے جارحانہ انداز میں ...

ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا کا پلڑا بھاری

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2015  |  14:54

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کا ورلڈکپ میں ہندوستانی ٹیم پر پلڑا بھاری نظر آ رہا ہے۔آج تک دونوں ٹیمیں 10 بار ورلڈ کپ میں مدمقابل ہوئی ہیں جس میں 7 میں آسٹریلیا کامیاب رہا ہے جبکہ ہندوستان کو صرف 3 میچوں میں کامیابی حاصل ہو سکی۔ناک آو¿ٹ مرحلے میں ...

جذباتی ڈیوڈ ورانر جملہ بازی سے دور رہیں گے؟

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2015  |  12:12

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک انڈیا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جذباتی اوپنر ڈیوڈ وارنر سے بہترین رویہ کی امید کر رہے ہیں۔وارنر کومیدان میں جملے بازی پر پہلے ہی دو مرتبہ تنبیہ جاری کی جا چکی ہے اور اگر سڈنی کرکٹ ...

شاہد آفریدی مصباح الحق کی حمایت میں بو ل اُٹھے

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2015  |  11:11

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر شاہد آفریدی بھی مصباح الحق کی حمایت میں میدان میں اتر آئے۔شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مصباح الحق 17لڑکوں کا نہیں بلکہ پورے ملک کاکپتان ہے اور کپتان کے خلاف ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔قومی آل راونڈرشاہد آفریدی نے کہا کہ مصباح الحق نے ...

محمد عامر پر پابندی کی درخواست مسترد

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2015  |  11:00

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے تیز باو¿لر محمد عامر پر تاحیات پابندی سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔یہ درخواست 2010 کےسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ہوئی عامر کی سزا ختم ہونےکے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی پر دائر کی گئی تھی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ...

بھارتی بکیز نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہی فیورٹ قرار دے دیا

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2015  |  10:51

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی بکیز نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہی فیورٹ قرار دیدیا۔ماہرین جہاں ایک جانب دھونی الیون اور کینگروز کے درمیان کانٹے دار مقابلے کے امکانات ظاہر کررہے ہیں وہیں بکیز آسٹریلیا کو ہاٹ فیورٹ قرار دیتے ہوئے اس پر ایک روپے کے داو¿ ...

بھارت کو ورلڈ کپ جتانے والا بلا نمائش کے لئے پیش

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2015  |  10:40

نئی دہلی: (نیوز ڈیسک) مہندر سنگھ دھونی کے بلے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا تھا اور اسے آر کے گلوبل کے سی ای او امت بھگچندکا نے ایک لاکھ پا?نڈ میں خریدا تھا۔ بعد ازاں دھونی نے بلے پر اپنے آٹو گراف بھی ...