ایشیاکپ؛ سری لنکا کیخلاف شکست سابق کپتان مایوس ہوگئے

15  ستمبر‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر شدید مایوس ہوگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس)پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کولمبو میں سری لنکا کے ہاتھوں ناک آٹ مقابلے میں شکست پر لکھا کہ ایشیاکپ کے دوران جس طرح چیزیں پھیلی ہیں میں اس سے مایوس ہوں تاہم مجھے امید ہے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے بہتر منصوبہ بندی کریں گے۔

گزشتہ روز سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، وہ 17 ستمبر کو بھارت کیخلاف کولمبو میں ٹکرائیں گے۔قومی ٹیم نے بارش سے متاثرہ 42 اوورز کے میچ میں 252 رنز بنائے، آئی لینڈرز نے ہدف میچ کی آخری گیند پر حاصل کیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…