نیوزی لینڈ او رانگلینڈ کے دورہ پاکستان میں ٹی ٹونٹی میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

6  ستمبر‬‮  2021

لاہور( این این آئی) نیوزی لینڈ او رانگلینڈ کے دورہ پاکستان میں ٹی ٹونٹی میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ۔درمیان پاکستان میں کھیلے جانے والی ٹی ٹونٹی میچوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ۔ شیڈول کے مطابق تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے

درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 25ستمبر ،دوسرا 26ستمبر، تیسرا 29ستمبر ، یکم اکتوبر چوتھا جبکہ 3اکتوبر کو سیریز کا آخری او رپانچواں ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائے گا۔ تمام مقابلے قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ اس کے بعد پاکستان کی ٹیم مہمان انگلینڈ کی ٹیم کے مد مقابل ہوگی ۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 13اکتوبر کو ،اور دوسرا میچ 14اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔ دونوں میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے۔علاوہ ازیںآئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سلسلہ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت 24اکتوبر کو دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گے،26 اکتوبر کو پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی،29 اکتوبر کو پاکستان اورافغانستان کی ٹیمیںدبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی۔2 نومبرکو پاکستان بمقابلہ اے ٹوشیخ زید انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی،7 نومبر کوپاکستان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔10 نومبر کو پہلا سیمی فائنل شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ،11 نومبر کودوسرا سیمی فائنل دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ 14 نومبر کو ایوانٹ کا فائنل دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…