پابندی کا شکار عمر اکمل نے کہاں پر حاضری  دینا شروع کردی؟دیکھ کر ہر کوئی حیران

17  جون‬‮  2020

لاہور(این این آئی) اسپاٹ فکسنگ میں تین سالہ پابندی کے شکار ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی۔اسکینڈل بوائے عمر اکمل نے پاکپتن میں بابا فرید کے مزار پر پر حاضری دی، مزار پہنچنے پر دیوان احمد مسعود چشتی نے عمر اکمل کا استقبال کیا۔

اس موقع پر عمر اکمل نے اپنی مشکلات کے حل کی دعا کی۔ٹیسٹ کرکٹر نے سزا کے خلاف اپیل کررکھی ہے جس کی سماعت گیارہ جون کو طے تھی لیکن کورونا صورت حال مزید سنگین ہونیپر اسے ملتوی کردیاگیا تھا اور اب تک نئی تاریخ سماعت کا اعلان نہیں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…