وسیم اکرم قیمتی چیز سے محروم،مدد کی اپیل کر دی

8  جنوری‬‮  2020

لاہور( آن لائن )سابق کرکٹر وسیم اکرم کوخاندانی ورثہ میں ملنے والی ایک قیمتی گھڑی ہوائی جہاز میں غائب ہوگئی۔وسیم اکرم کی ٹویٹ پر غیر ملکی فضائی کمپنی بھی ردعمل میں آگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹویٹ کیا کہ وہ دبئی سے کراچی آنے والی ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز ای کے 605کی سیٹ نمبر دس پر بیٹھے تھے اور دوران پرواز ان کی گھڑی گم ہوگئی۔انہوں نے لکھا کہ وہ اب ایمریٹس سے رابطے کی کوشش میں ہیں

کوئی ہے تو برائے کرم جلد سے جلد ان سے رابطہ کرے،وہ دبئی کے تمام کسٹمر سروس پوائنٹس سے رابطہ کرچکے ہیں لیکن انہیں تسلی بخش جواب نہیں دیاگیا،یہ گھڑی میرا خاندانی ورثہ تھی۔دوسری جانب وسیم اکرم کے ٹویٹ پر اماراتی فضائی کمپنی ایمریٹس نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وسیم برائے کرم گھڑی سے متعلق تفصیلات ، ای میل ایڈریس اور فلائٹ کی تفصیلات ہمیں میسج کیجئے، ہم اپنی لاسٹ اینڈ فائونڈ ٹیم کی مدد سے اسے ڈھونڈیں گے، شکریہ۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…