شعیب ملک کو منفرد اعزاز حاصل ،پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

19  ستمبر‬‮  2019

گیانا(آن لائن) سابق کپتان شعیب ملک 350 ٹونٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئرزکی قیادت کرنے والے شعیب ملک نے 350 ٹونٹی ٹونٹی میچز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے، 37سالہ آل رآنڈر یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں،وہ اب اس فارمیٹ میں37.01کی اوسط سے8847رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 52نصف سنچریاں شامل ہیں،انہوں نے یہ

رنز 125.06کے سٹرائیک ریٹ سے سکور کیے ہیں۔شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں کبھی سوچا نہیں تھا کہ 350 ٹونٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا اعزازحاصل کرپاؤں گا،اس سفر میں ساتھ رہنے والی ٹیموں، لیگز کی فرنچائزز اور کھلاڑیوں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔شعیب ملک نے ٹونٹی ٹونٹی کیریئر کا آغاز 2005 ء یں کیا تھا، انہوں نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ111 انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میچ کھیلے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…