ٹی ٹونٹی بیٹسمین رینکنگ ، بادشاہت کس پاکستانی بلے باز کے حصے میں آگئی

9  ستمبر‬‮  2019

لاہور( آن لائن )نئی آئی سی سی ٹی ٹونٹی بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔پاکستان کے بابر اعظم کی ٹوئنٹی 20 بیٹسمین رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ نیوزی لینڈ کے کولن منرو کی ایک درجہ تنزلی وجہ سے آسٹریلوی گلین میکسویل نے دوسری پوزیشن سنبھال لی۔ فخر زمان بھی آٹھویں نمبر پر بدستور موجود ہیں۔بالرز میں عماد وسیم کا دوسرا اور شاداب خان کا تیسرا نمبر فی الحال کسی خطرے میں نہیں ہے، ٹاپ پر افغانستان کے راشد خان موجود ہیں۔فہیم اشرف بھی دسویںنمبر کی

صورت میں ٹاپ 10 بالرز میں جگہ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ٹیم رینکنگ میں پاکستان283پوائنٹس کے ساتھ پہلے ،انگلینڈ266پوائنٹس حاصل کرکے دوسرے،جنوبی افریقہ262پوائنٹس کے ہمراہ تیسرے،بھارت اور آسٹریلیا 261،261پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پانچویں،نیوزی لینڈ252پوائنٹس کے ہمراہ چھٹے،افغانستان241پوائنٹس کے ساتھ ساتویں،سری لنکا229پوائنٹس لیکر آٹھویں،عالمی چیمپین ویسٹ انڈیز224پوائنٹس کے ساتھ نوویںاوربنگلہ دیش 220پوائنٹس لیکر دسویں نمبر پر موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…