سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی اڑھائی سالہ پابندی ختم کرکٹ میں واپسی کیلئے انہیں اب کیا کرناہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 11 اگست‬‮ 2019  |  15:38

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی اڑھائی سالہ پابندی ختم ۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اوپنر کرکٹر شرجیل خان کی30 ماہ کی سزا ختم ہو گئی ہے۔انہیں کرکٹ میں واپسی کے لیے اعتراف جرم کرکے عام معافی مانگنا ہوگی۔کرکٹ میں واپسی کے لیے ری حیب پروگرام مکمل کرنے کے بعد شرجیل خان کھیلنے کے اہل



موضوعات:

loading...