انگلش بولروں نے ہمیں آئو ٹ کلاس کیا اور سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا، آسٹریلوی کپتان

12  جولائی  2019

لندن (این این آئی)آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے کہاہے کہ انگلش بولروں نے ہمیں آئو ٹ کلاس کیا اور سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہا کہ کرس ووکس ورلڈ کلاس بولر ہیں،انگلش فاسٹ بولروں اور عادل رشید نے ہمیں زیادہ مواقع نہیں دیئے، حالانکہ اسٹیو اسمتھ نے اننگز کو آگے بڑھایا تاہم اس کے بعد انگلش بیٹنگ نے ہمیں آئوٹ کلاس کردیا۔

انہوں نے کہا کہ فائنل میں اچھے مقابلے کی توقع ہے۔انہوں نے کہاکہ آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ اچھا کھیلا تاہم جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے میچوں میں ہم نے توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھائی۔ایرون فنچ نے کہا کہ انگلش تماشائیوں سے ہمیں ایسی ہی توقع تھی۔ انہوں نے اپنی ٹیم کو سپورٹ کیا۔ ایجبسٹن کے تماشائی بہت اچھے ہیں، لیکن یہاں ہمارا ریکارڈ ہمیشہ ہی زیادہ اچھا نہیں رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…