بیچ ریسلنگ میں سلور میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے

14  مئی‬‮  2019

لاہور(این این آئی)بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں سلور میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے۔انعام بٹ برازیل سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے ابتدائی دو

مقابلوں میں انعام بٹ نے شاندار کامیابی حاصل کی اور فائنل میں انہیں جارجیا کے ریسلر دیتو مرساگشیو نے دو صفر سے ہرایا۔بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں سلور میڈل حاصل کرنے کے بعد انعام بٹ نے ورلڈ بیچ گیمز کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا جو رواں سال اکتوبر میں امریکا کے شہر سین ڈیاگو میں شیڈول ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…