سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پانچواں اور آخری میچ آج کھیلا جائیگا

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  10:50
کیپ ٹاؤن (این این آئی)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (آج) ہفتہ کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان پروٹیز کو آئی لینڈرز کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈورل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے 16 مارچ کو کھیلا جائے

موضوعات:

loading...