پاکستان سے نفرت اوردشمنی دکھا نے والا بھارت اپنے ہی جال میں پھنس گیا،نام نہاد جمہوریہ پر عالمی سطح پربڑی پابندی لگنے کا خدشہ

21  فروری‬‮  2019

کراچی (این این آئی) پاکستان سے نفرت اوردشمنی دکھا نے والا بھارت اپنے ہی جال میں پھنس گیا۔پاکستانی شوٹرز کو شوٹنگ ورلڈ کپ کے لیے ویزا دینے سے انکار کے بعد بعدکھیل کی عالمی گورننگ باڈی نے بھارت پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستانی شوٹرز جی ایم بشیر اور خلیل احمد کو اپنے منیجرز کے ہمراہ ایونٹ میں شرکت کرنا تھی ویزا نہ ملنے پر پاکستانی شوٹرزایونٹ کی رسمی کارروائیوں کے لیے

بھارت نہیں پہنچ پائے جس کے بعد انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن نے بھارت کو واضح کیا ہے کہ اگر انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ایونٹ میں شرکت سے محروم کیا تو انہیں مستقبل میں کسی بھی ایونٹ کی میزبانی نہیں دی جائے گی۔ شوٹنگ ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شرکت سے روکنے کی صورت میں بھارت کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے بھی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…