پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کونسل پرستانہ ریمارکس پر بڑا جھٹکا دے دیا

24  جنوری‬‮  2019

لاہور( آن لائن ) پی سی بی کا سرفراز احمد کے نسل پرستانہ ریمارکس پر شدید ردعمل، معاملے پر قومی ٹیم کے کپتان کا دفاع نہ کرنے اور کھلاڑیوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی جانب سے جنوبی افریقی کرکٹر کیلئے ادا کیے جانے والے نسل پرستانہ ریمارکس پر ردعمل دیا ہے۔

پی سی بی نے سرفراز احمد کے نسل پرستانہ ریمارکس کی مذمت کی ہے۔ پی سی بی نے معاملے پر قومی ٹیم کے کپتان کا دفاع نہ کرنے اور کھلاڑیوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سرفراز احمد قابل احترام ہیں تاہم ان کے ریمارکس ناقابل قبول ہیں۔ امید ہے کہ اس معاملے کا پاکستان جنوبی افریقہ سیریز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور تماشائی میچز دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم کا رخ کرتے رہیں گے۔واضح رہے کہ دوسرے ون ڈے میں سرفراز احمد جنوبی افریقی آل رانڈر آندرے فیلکوایو پر فقرے بازی کر کے مشکل میں پڑ گئے اور نسل پرستانہ جملوں پر انھیں تاحیات یا 10 سے 15 میچز کی پابندی لگ سکتی ہے۔ اس تمام صورتحال میں قومی ٹیم کے نئے کپتان کیلئے 2 نام سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرفراز احمد پر پابندی لگنے کے باعث شعیب ملک اور محمد حفیظ قومی ٹیم کے نئے کپتان کیلئے فیورٹ امیدوار ہیں۔  پی سی بی کا سرفراز احمد کے نسل پرستانہ ریمارکس پر شدید ردعمل، معاملے پر قومی ٹیم کے کپتان کا دفاع نہ کرنے اور کھلاڑیوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی جانب سے جنوبی افریقی کرکٹر کیلئے ادا کیے جانے والے نسل پرستانہ ریمارکس پر ردعمل دیا ہے۔پی سی بی نے سرفراز احمد کے نسل پرستانہ ریمارکس کی مذمت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…