محمد عباس نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیاپہلے پاکستانی باؤلر بن گئے

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

ابوظہبی (آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عباس نے نیو زی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ایک اور ملکی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ کیویز کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے روز محمد عباس نے دو وکٹیں حاصل کیں جس کے بعد وہ ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد مسلسل 20اننگز میں کم از کم ایک وکٹ لینے والے پہلے پاکستانی بالر بن گئے ،محمد عبا س نے سابق ٹیسٹ سپنر عبدالرحمان

کا ریکارڈ توڑا جنہوں نے مسلسل 19اننگز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا تھا،لیجنڈری فاسٹ بالر وسیم اکر م اور لیفٹ آرم سپنر ذوالفقار بابر نے 11،11مسلسل اننگز میں کم از کم ایک شکار کیا تھا۔ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد مسلسل اننگز میں کم از کم ایک وکٹ لینے کا ورلڈ ریکارڈ سابق کیوی فاسٹ باؤ لر شین بونڈ کے پاس ہے جنہوں نے 32مرتبہ اننگز میں ایک وکٹ لی تھی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…