ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچز : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 رنز سے ہرادیا

7  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 رنز سے ہرادیا۔قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے وارم اپ میچ کے دوران شاندار آل رانڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پراویڈنس میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے۔ بسمہ معروف 22، جویریہ ودود

21 ندا ڈار 19، عائشہ ظفر 18 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔سلمہ خاتون اور خدیجہ نے دو، دو شکار کیے، جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 98 رنز بناسکی۔ فرقانہ حق 28، رومانہ احمد اور لتا مونڈل نے10 ،10 رنز بنائے، ان کے سوا کسی کو ڈبل فیگر تک رسائی کی مہلت نہ ملی، ثنامیر، بسمہ معروف اور ایمن انور نے دو، دو کو پویلین کی راہ دکھائی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…