آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ انجری کے شکار ہوگئے ٗدوسری اننگز میں بیٹنگ کیلئے نہیں آئے

19  اکتوبر‬‮  2018

ابوظہبی(این این آئی)آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ انجری کے شکار ہوگئے جس کے باعث دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے نہیں آئے۔پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں مزاحمت کرنے والے آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث وہ دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے نہ آسکے اور ان کی جگہ شان مارش نے ایرون فنچ کے ہمراہ

اننگز کا آغاز کیا۔ذرائع کے مطابق عثمان خواجہ تیسرے روز کا کھیل شروع ہونے سے قبل فیلڈنگ ڈرلز کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ اسی روز کروائے جانے والے سکین میں یہ بات سامنے آئی کہ انہیں آپریشن کروانے کی ضرورت پیش آسکتی ہے تاہم آسٹریلیا واپسی پر سرجن اس کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ عثمان خواجہ کی بھارت کے خلاف دسمبر میں شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا امکان معدوم ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…