آسٹریلین کرکٹر جان ہیسٹنگز خطرناک بیماری میں مبتلا

12  اکتوبر‬‮  2018

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلین کرکٹر جان ہیسٹنگز خطرناک بیماری کا شکار ہو گئے ہیں، اس بیماری کی وجہ سے 32سالہ کھلاڑی کرکٹ سے وقتی طور پر الگ ہو گئے ہیں۔میلبورن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان ہیسٹنگزنے اپنی بیماری کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میں جب بھی بولنگ کرتا ہوں میرے پھیپھڑوں سے خون بہنے لگتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بہت

سے میڈیکل ٹیسٹ کرائے تاہم اس بیماری کی تشخیص نہیں ہوسکی اور یہ پراسرار بن گئی ہے،یہ مرض میرے لیے جان لیوا ہوتا جا رہا ہے۔جان ہیسٹنگز کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب مکمل علاج کے بعد ہی کرکٹ کھیل سکوں گا۔جان ہیسٹنگز نے ایک ٹیسٹ ، 29ون ڈے اور 9ٹی ٹوینٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے، وہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)بھی کھیل چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…