سابق کرکٹرز کی اکثریت عمران خان کی حامی لیکن یونس خان نے عمران خان کے بجائے کس کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ حیرت انگیز اعلان

24  جولائی  2018

مردان (نیوز ڈیسک) 25 جولائی 2018ء کو پاکستان میں عام انتخابات ہو رہے ہیں، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سابق کرکٹر کی اکثریت سپورٹ کر رہی ہے اور وہ دوسرے لوگوں کو بھی عمران خان کی حمایت کے لیے کہہ رہے ہیں، ایسے میں پاکستان کے سابق کرکٹر یونس خان کا ایک وڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے متحدہ مجلس عمل کی حمایت کا اعلان کیا ہے، اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں یونس خان آپ سب سے یہ شیئر کرنے جا رہا ہوں میرے

لیگل ایڈوائزرمحمد علیم خان غوری انتخابی نشان کتاب این اے 239 قومی اسمبلی کے لیے آئندہ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، غوری صاحب ایک ایماندار اور تعلیم یافتہ شخص ہیں اس موقع پر یونس خان نے محمد علیم خان غوری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ جب آپ فتح یاب ہو کر آئیں گے تو آپ کی وجہ سے ملیر، ماڈل کالونی، رفاع عام سوسائٹی،گرین گولڈن اور شاہ فیصل کالونی چینج ہوں گے، انشاء اللہ، میری تمام نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں، شکریہ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…