دنیائے کرکٹ کی دھماکہ خیز خبر: پشاور زلمی کو ”دھوکہ“ دینے والے ڈیرین براوو معروف بالی ووڈ اداکارہ کیساتھ ہوٹل کے کمرے میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، دونوں کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا

17  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور زلمی کو پشاور زلمی کو ”دھوکہ“ دینے والے ڈیرین براوو معروف بالی ووڈ حسینہ کیساتھ ہوٹل کے کمرے میں رنگے ہاتھوں ”پکڑے“ گئے ، ہوٹل کے کمرے میں دونوں کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل شروع ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہےاور اب آئی پی ایل کے دوران ایک سنسنی خیز خبر نے

نہ صرف بھارت بھر میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے ۔ پشاور زلمی کو ”دھوکہ“ دینے والے ڈیرین براوو بالی ووڈ حسینہ کیساتھ ہوٹل کے کمرے میں رنگے ہاتھوں ”پکڑے“ گئے ہیں۔ڈیرین براوو کی ہوٹل کے کمرے میں جس معروف بالی ووڈ حسینہ کیساتھ تصاویر منظر عام پر آئی ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ نتاشہ سوری ہیں ۔ نتاشہ سوری سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں براوو کا نام لیتی نظر آ رہی ہیں اور اس وجہ سے بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو چکا کہ دونوں کے درمیان کچھ کھچڑی پک رہی ہے۔ چنائی سپر کنگز کا میچ دیکھنے کیلئے ڈیرین براوو نے ہی انہیں خصوصی نشست بھی دلوائی پر جس انہوں نے براوو کا شکریہ ادا بھی کیا اور ممبئی انڈینز کیخلاف میچ میں مین آف دی میچ کا صحیح حقدار بھی قرار دیا لیکن اس کے بعد ہوٹل کے کمرے سے سامنے آنے والی تصویر نے تہلکہ ہی مچا رکھا ہے۔انہوں نے سٹیڈیم میں لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹیم کا نام لینے کے بجائے لکھا ”گو براوو گو!!! ممبئی انڈینز اور چنائی سپرکنگز کے درمیان میچ میں تم بہت اچھا کھیلے!!! مین آف دی میچ کے ایوارڈ کے صحیح حقدار تھے اور ہاں باکس میں خصوصی نشست دلوانے کیلئے بہت بہت شکریہ۔“دونوں کو حال ہی میں ممبئی کے ایک ہوٹل میں دیکھا گیا جہاں وہ اکٹھے کافی پی رہے تھے اور پھر ان کی ایک تصویر بھی سامنے آئی جس میں وہ ہوٹل کے کمرے میں موجود ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیرین براوو اور نتاشہ سوری کی کھچڑی نئی نہیں بلکہ دونوں 10سال پہلے ملے تھے اور ان کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

 

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…