پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں بھارتی کھلاڑیوں کی شمولیت پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے دھماکہ خیز خبر، بڑا مطالبہ سامنے آگیا

22  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں بھارتی کھلاڑیوں کو بھی بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہو رمیں شاہد آفریدی فائونڈیشن اور ہیپی لیک کے درمیان ہونیوالے معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لئے ضروری ہے اور ویسٹ انڈیز کا پاکستان ٹور خوش آئند ہے، جبکہ پی ایس ایل میں بھی صرف

ان غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنا چاہیے جو پاکستان آکر کھیلنے پر آمادہ ہوں۔ شاہد آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں کمی آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ زیادہ ہورہی ہے اور ون ڈے میں کمی آگئی ہے، اس مسئلے کو حل کرنے کےلیے ون ڈے میچز بھی زیادہ کروانا ہوں گے، پی ایس ایل میں بھارتی کرکٹرز کو بھی بلانے کی کوشش کرنی چاہیے لیکن ان کے معاہدے ایسے ہیں کہ وہ کسی اور لیگز میں نہیں کھیلتے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…