کوہلی کی اس عادت کو دیکھ کر مجھے اس عظیم کھلاڑی کی یاد آتی ہے، روی شاستری نےبھارتی کپتان کو کس پاکستانی کھلاڑی کے ہم پلہ قرار دیدیا؟ جان کرپاکستانی دنگ رہ جائیں گے

6  مارچ‬‮  2018

کولکتہ(آئی این پی) بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری کو اپنے کپتان ویرات کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی۔روی شاستری نے کہاکہ ابھی تو ویرات کوہلی کے کیریئر کے یہ ابتدائی دن ہیں، وہ کافی کم عمر ہے مگر بہترین کرکٹرز میں شمار ہوچکا، وہ مثال کے ساتھ اپنی ٹیم کی قیادت کرنا چاہتا ہے، مجھے اسے دیکھ کر عمران خان کی بہت یاد آتی ہے، ویرات کوہلی میں اس کم عمری میں بھی

عمران خان جیسی قائدانہ صلاحیتیں موجود ہیں، یہ بہت ہی زبردست ہے۔عمران خان سے موازنے کی وجہ سے متعلق سوال پر روی شاستری نے کہاکہ ویرات کوہلی بھی ہر وقت ٹاپ پر رہنا چاہتا، ہر وقت مسابقت کے لیے تیار رہتاہے، اس کو بھی کنڈیشنز کی کوئی پروا نہیں ہوتی اور وہ بس جیتنا چاہتا ہے، یہی بات اسے دوسرے کھلاڑیوں سے الگ کرتی اور اسی انداز میں ہی عمران خان ٹیم کی قیادت کیا کرتے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…