پشاور زلمی کی دعوت پر کینسر میں مبتلا بچے دبئی پہنچ گئے

21  فروری‬‮  2018

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چمپئن پشاور زلمی کی دعوت پر پی ایس ایل میچز دیکھنے کیلئے کینسر کے مریض بچے دبئی پہنچ گئے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ان مریض بچوں کو پی ایس ایل میچز دیکھنے لیے دبئی مدعو کیا ہے۔چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی فائونڈیشن کے مشن کو آگے

بڑھاتے ہوئے اس سال بھی کینسر میں مبتلا ان بچوں کو کرکٹ دیکھنے کیلئے بلایا گیا ہے۔بچوں کی دبئی آمد ان کیلئے اعزاز اور حوصلے کی بات ہے۔ دبئی پہنچنے پر ان بچوں کی خوشی بھی قابل دید تھی ۔کینسر کے مریض یہ بچے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے ٗ اس کے علاوہ پشاور زلمی کی ٹیم سے بھی ان کی ملاقات ہوگی اور بچوں کو دبئی کی سیر بھی کرائی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…