شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خوشخبری 30جنوری کو پاک بھارت ٹاکرا ، روایتی حریف آمنے سامنے آگئے

26  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا۔ کوارٹر فائنل میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پہلا سیمی فائنل 29جنوری کو

افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہو گا جبکہ 30جنوری کو دوسرے سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دونوں سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے شروع ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…