دوسرے ٹی20 میں محمد حفیظ کو کھلانے پر غور

23  جنوری‬‮  2018

لاہور (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر ٹیم انتظامیہ نے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شامل کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ۔پہلے میچ میں محمد حفیظ مکمل فٹ تھے تاہم ٹیم انتظامیہ نے محمد حفیظ پر نوجوان کھلاڑیوں کو ترجیح دی، تاہم پہلے میچ میں پلان ناکام ہونے کے بعد اب ٹیم انتظامیہ کی نظریں ایک بار پھر محمد حفیظ پر مرکوز ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے دورے میں ٹیم انتظامیہ کی تمام تدبیریں ناکام ہوگئی ہیں، تاہم کسی کھلاڑی کا ٹیم انتظامیہ سے کوئی اختلاف نہیں ہے اور تمام لوگ ایک صفحے پر ہیں۔سلیکشن کے معاملات میں پاور کوری ڈور کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے پاس ہے۔دوسری جانب شعیب ملک نیوزی لینڈ سے دبئی پہنچ گئے اور مکمل آرام کرنے کے بعد ایک ہفتے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…