پاکستان سپر لیگ کی3فرنچائزز نے آئی پی ایل سے مدد لی

21  جنوری‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل تھرڈ ایڈیشن کیلئے 3 فرنچائزز نے ویڈیو انالسٹ کی ذمہ داریوں کیلئے آئی پی ایل کے ساتھ کام کرنیوالے پروفیشنلز سے رابطہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائعکے مطابق پاکستان سپرلیگ کا تیسرا ایڈشن22 فروری سے شروع ہورہا ہے۔چھ میں سے تین فرنچائزز نے ویڈیو انالسٹس کی جاب کیلئے بھارت سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل انالسٹس سے رابطہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائٹیڈ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز نے آئی پی ایل کے ساتھ کام کرنیوالے پروفیشنل ویڈیو انالسٹس کو تیسرے ایڈیشن کیلئے اپنے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ویڈیو انالسٹس کے ساتھ بھی رابطہ کیا گیا ہے جو کہ وسیم اکرم کی تجویز پر ملتان سلطان کے ساتھ کام کرنے پر راضی ہوگئے ہیں۔ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اور اسلام آباد کے ہیڈ کوچ وقاریونس کی مدد کیلئے بھی آئی پی ایل کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھنے والے پروفیشنل انالسٹس کی تقرری جلد متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…