کیویز کے ہاتھوں چوتھے ون ڈے میں بھی شکست کو سرفراز احمد نے مایوس کن قرار دیدیا

16  جنوری‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چوتھے میچ میں بھی شکست بہت مایوس کن ہے، فخر نے اچھی بیٹنگ کی تاہم ہم اچھا اختتام نہیں کر پائے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شکست پر بہت مایوسی ہوئی، بیٹنگ لائن اعتماد سے عاری نظر آئی اور ہم اچھا اختتام نہیں کر پائے، میچ میں کچھ مثبت چیزیں بھی نظر آئیں، فخر زمان نے اچھی بیٹنگ کی، انہوں نے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے کولن ڈی گرینڈ

ہوم نے شاندار اننگز کھیلی وہ ایک بڑے بیٹسمین ہیں۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ پاکستان نے اچھا کھیل پیش کیا، انہوں نے اچھی بیٹنگ کی، کولن ڈی گرینڈ ہوم سے قبل بیٹنگ بہتر نہیں رہی اور ہم دبا میں تھے تاہم انہوں نے آتے ہی کھیل کا پانسہ پلٹ دیا، انہیں اس طرح کھیلتے دیکھنا بہت خاص تھا، وکٹ میں بھی اتنی موومنٹ نہیں تھی جتنی ہم توقع کر رہے تھے، فتح کا کریڈٹ ٹاپ آرڈر کو بھی جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…