پانچویں عالمی بلائنڈ ایک روزہ کرکٹ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

14  جنوری‬‮  2018

عجمان (این این آئی) پانچویں عالمی بلائنڈ ایک روزہ کرکٹ کپ میں (آج)پیر کو دو میچ کھیلے جائیں گے ۔شیڈول کے مطابق پہلا میچ نیپال اور اسٹریلیا کے درمیان

ایم سی سی کرکٹ گرائونڈ عجمان میں کھیلا جائے گا۔دوسرے میچ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایڈن گارڈن کرکٹ گراونڈ عجمان میں مد مقابل ہو ں گی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…