آئی سی سی کی تازہ رینکنگ جاری، پاکستان نے بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ایسے اعداد و شمار سامنے آ گئے کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل خوش ہو جائے گا

26  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے، آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان 124 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، پاکستان کے روایتی حریف بھارت نے سال 2017ء میں زیادہ تر سیریز اپنے ہوم گراؤنڈ پر ہی کھیلیں اور آخری سیریز جو انہوں نے سری لنکا کے خلاف کھیلی اس میں ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے کلین سویپ بھی کیا لیکن پھر بھی بھارت 121 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، وہ پاکستان سے پہلی پوزیشن

چھین نہیں سکا، آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق تیسری اور چوتھی پوزیشن نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ہے ان دونوں کے 120, 120 پوائنٹس ہیں، آئی سی سی رینکنگ کے مطابق پانچویں پوزیشن پر انگلینڈ ہے جس کے 119پوائنٹس ہیں، جنوبی افریقہ 112پوائنٹس کے ساتھ چھٹے،آسٹریلیا کے 111پوائنٹس ہیں اور وہ ساتویں پوزیشن پر قابض ہے، سری لنکا 88 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں اور افغانستان 86 پوائنٹس کے ساتھ دسویں پوزیشن پر براجمان ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…