بابر اعظم نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کر ڈالی

25  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے تیز ترین سنچری بنا ڈالی، تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹین میچ میں شاہد آفریدی، شعیب اختر، شعیب ملک کے

علاوہ بابر اعظم نے بھی شرکت کی، اس موقع پر بابر اعظم جو کہ شاہد آفریدی گرینز کی جانب سے کھیل رہے تھے انہوں نے صرف 26 گیندوں پر 11 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے سنچری بنا ڈالی۔ انہوں نے اپنی تیز ترین سنچری شاہد آفریدی ریڈز کی ٹیم کے خلاف بنائی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…