محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن، درستگی کا پہلا مرحلہ مکمل

17  دسمبر‬‮  2017

لندن (این این آئی)آل راونڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی درستگی کا پہلا رائونڈ مکمل ہوگیا ہے ٗوہ ماہرین سے بائولنگ ایکشن کے حوالے سے مشاورت کے بعد وطن واپس آئینگے ۔محمد حفیظ کو رواں سال سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک بولنگ ایکشن پر رپورٹ کیا گیااور پھر ان کابائیو میکنکس ٹیسٹ بھی کلیئر نہیںہوا۔اس

کے بعد پی سی بی نے حفیظ کو بولنگ ایکشن پر کام کرنے کیلئے انگلینڈ بھیجا،جہاںآل راونڈرکے بولنگ ایکشن کی درستگی کا اب پہلا رائونڈ مکمل ہوگیا ہے۔اس دوران پال ہیورن، اظہر محمود اور کارل کرو نے محمد حفیظ کے ساتھ کام کیا ٗجبکہ حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ 2 روزہ ری میڈیل کام کروانے پر تینوں کے مشکور ہیں اور وہ وطن واپسی پر این سی اے میں اپنے ایکشن پر کام کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…