پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا بلائنڈ ورلڈ کپ 2018ء کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

12  دسمبر‬‮  2017

لاہور ( آن لائن )پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بلائنڈ ورلڈ کپ 2018ء4 کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ نثار علی ٹیم کے کپتان جبکہ احمد اشفاق نائب کپتان ہوں گے۔بی ون کیٹیگری میں ظفر اقبال، ساجد نواز، محمد ایاز، ریاست خان، محمد آصف، بی ٹو کیٹیگری میں بدر منیر، مطیع اللہ، انیس جاوید، ہارون خان، ذیشان عباسی جبکہ بی

3 کیٹگری میں محسن خان، محمد اعجاز، ثنااللہ مروت، اسرار حسن، محمد راشد، محمد جمیل شامل ہیں۔ذیشان عباسی منیجر،عبدالرزاق کوچ، مسعود جان بیٹنگ کوچ جبکہ طاہر بٹ ٹرینر کے فرائض سرانجام دیں گے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے، میگا ایونٹ پاکستان اور یو اے ای میں 7 سے 21 جنوری تک کھیلا جائے گا، فائنل 21 جنوری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…