سری لنکا کے ساتھ پہلا ون ڈے ،بھارتی بلے بازوں نے 34سال پرانا شرمناک ریکارڈ توڑ دیا،دنیا بھر سے شدید تنقید کا سامنا

10  دسمبر‬‮  2017

دھرم شالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے ساتھ پہلا ون ڈے ،بھارتی بلے بازوں نے 34سال پرانا شرمناک ریکارڈ توڑ دیا،دنیا بھر سے شدید تنقید کا سامنا،بھارتی ٹیم کوشرمناک کارکردگی پر پوری دنیا سے شدید ردعمل کا سامناکرنا پڑ رہاہے خاص طورپر بھارتی کرکٹ شائقین نے اپنے ہیروز پر خوب تنقید کے نشتر برسائے ،سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میں بھارت کے پہلے 5بلے بازوں نے شرمناک ریکارڈ توڑ کر اپنے نام کرلیا ۔ دھرم شالا

میں کھیلے جارہے اس مقابلے میں سری لنکن کپتان تھیسارا پریرا نے ٹاس جیت کر گرین وکٹ پر پہلے با ؤ لنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کے با ؤ لرز نے کپتان کے فیصلے پر لبیک کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کی زندگی اجیرن کردی ۔ میزبان ٹیم کے پہلے 5بلے باز محض16رنز بنا کر پوویلین لوٹے جو ایک ریکارڈ ہے ۔ اس سے قبل 1983کے ورلڈ کپ میں زمبابوے کیخلاف مقابلے میں بھارت کی آدھی ٹیم17رنز پر پوویلین لوٹی تھی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…