پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ ،ٹیم میں کون کون شامل ہوگا ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں،متعدداہم کھلاڑی باہر

3  دسمبر‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سلیکشن کمیٹی نے مشاورت کے بعد کھلاڑیوں کی فہرست ہیڈکوچ مکی آرتھر کے حوالے کردی ، ٹیم کااعلان آئندہ چا ر سے پانچ روز میں متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعد دورہ نیوزی لینڈ کیلئے منتخب کئے گئے کھلاڑی کی فہرست ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے حوالے کردی ہے ۔ انجری سے نجات حاصل کرنے والے سابق کپتان اظہر علی کی ون ڈے میچزمیں واپسی کا امکان

ہے ۔قومی ٹی ٹونٹی میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے عمراکمل کی واپسی ممکن دکھائی نہیں دے رہی ۔ انجری کا شکار ہونے والے عثمان شنواری کی جگہ جنید خان کو ٹیم میں جگہ ملنے کا امکان ہے جبکہ عماد وسیم کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت فٹس سے مشروط کرتے ہوئے احمد شہزا د کو ون ڈے سے ڈراپ کر کے ٹی ٹونٹی میچز میں ایک موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو صہیب مقصود کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں شمولیت پر تحفظات ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…