سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹاور محمد آصف کی بھی قسمت جاگ اٹھی، پی سی بی نے بڑی خوشخبری سنا دی

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف کو پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ڈرافٹنگ میں 501کھلاڑی دستیاب ہونگے

اور 6فرنچائز کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گیپلاٹینم کیٹگری میں 21،گولڈ کیٹگری میں 79،سلور کیٹگری میں 289اور ایمرجنگ کیٹگری میں 93کھلاڑی شامل ہیں ۔ سلمان بٹ کو گولڈ کیٹیگری میں جگہ دی گئی جہاں اظہر علی، فہیم اشرف، راحت علی، فواد عالم سمیت کئی قومی کرکٹرز موجود ہیںجبکہ محمد آصف بھی ڈرافٹنگ پلیئر لسٹ میں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…