عما دوسیم کے بعد شاداب خان بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے لاہور کی لڑکی کے ساتھ میسج پر کیا شرمناک گفتگوکرتے رہے لڑکی نے ساری چیٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

24  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان کی لاہور کی لڑکی کے ساتھ چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل، لڑکی نے سارے میسجز شیئر کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق شاداب خان نے بھی ایک لڑکی کو ٹوئٹر پر ’ڈائریکٹ میسیج‘ (پرائیویٹ پیغام) بھیجا۔شاداب خان نے ٹوئٹر صارف علینا جس کا ٹوئٹر ہینڈل ”کھٹی چٹنی“ ہے کو پہلے ’سلام‘ بھیجا جس پر اسے یقین ہ

ی نہیں آیا کہ وہ واقعی شاداب خان ہے۔ پھر شاداب نے اپنا مدعا بیان کرتے ہوئے سیدھا سوال کیا کہ تمہارا کسی کیساتھ کوئی تعلق ہے؟ (یعنی غیر شادی شدہ ہو تو کیا کوئی بوائے فرینڈ ہے اور اگر شادی شدہ ہو تو بھی بتا دو) ۔لڑکی نے شاداب خان کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کا عقلمندی سے جواب دیا تاہم وہ اب بھی یہ یقین نہ کر پا رہی تھی کہ وہ واقعی شاداب خان ہے۔ جس پر اس نے یہ ساری گفتگو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کر دی اور اس وجہ سے ہی اب شاداب خان خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل ایک افغان لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عماد وسیم نے اس سے شادی کا وعدہ کیا اور اب وعدے سے مکر گئے ہیں۔ افغان دوشیزہ نے انتہائی پرائیویٹ تصاویر ثبوت کے طور پر شیئر کی تھیں جس پر ردعمل دیتے ہوئے عماد وسیم نے اسے فوٹو شاپ تصاویر قرار دیتے ہوئے رد کردیا تھا۔ اپنے ویڈیو بیان میں عماد وسیم نے میڈیا سے درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ میڈیا اس طرح کی خبروں سے قبل تصدیق یا تردید کے مراحل ضرورطے کرے کیونکہ اس طرح کی خبروں سے ان کا اور ان کے اہل خانہ کا دل دکھا ہے۔ شاداب خان اور ’کھٹی چٹنی‘کے درمیان کیا کیا باتیں ہوئیں، چیٹ کی زیر نظر تصویر میں ملاحظہ کریں!۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…