’’کہانی کھل گئی‘‘ سزا یافتہ محمد عامر میچ کےدوران کس ’’چیز‘‘ کا استعمال کرتے ہیں؟ کوچ کا حیران کن انکشاف

10  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی ٹیسٹ میں ان فٹ ہونے والے محمد عامر کے ڈیپارٹمنٹل کوچ عتیق الزمان قومی ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے .کہتے ہیں فاسٹ بولر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ جسم پر ٹیپ لگا کر کھیلتا ہے ۔ عامر کا استعمال ون ڈے اور ٹی 20 میں کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس ٹیم کے کوچ عتیق

الزمان مینجمنٹ پر غصہ اتارنے لگے کہتے ہیں فاسٹ بولر محمد عامر نان اسٹاپ کرکٹ کھیلنے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے .انہوں نے کہا کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر جسم پر ٹیپ لگا کر کھیلتے ہیں .یہی نہیں کوچ نے ٹیم مینجمنٹ کو مشورہ بھی دیدیا کہا محمد عامر کو ون ڈے اور ٹی 20 میچز کھلانے چاہیئے .قومی فاسٹ بولر محمد عامر ابو ظہبی ٹیسٹ میچ میں زخمی ہو کر نہ صرف دوسرے ٹیسٹ بلکہ ون ڈے سیریز کے سکواڈ سے بھی باہر ہو گئے تھے ۔واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف دبئی جاری ڈے نائٹ ٹیسٹ میں پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیاتھا۔ ٹیم انتظامیہ پہلے ہی تین فاسٹ اورایک اسپنرکھلانے کا غلط فیصلہ کرچکے ہیں۔ پھرلیفٹ آرم فاسٹ بولرمحمدعامر بھی انجری کاشکار ہوگئے۔ محمد عامر دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز نئی گیند سے اپنا پہلا اورمجموعی طور پرسترہواں اوور مکمل نہ کرسکے لیگ اسپنریاسرشاہ نے عامرکے اوورکے آخری تین گیندیں کراکے اوورمکمل کیا۔ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم پہلے ہی ایک کم اسپنر کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ قومی ٹیم کوپارٹ ٹائم اسپنرز حارث سہیل اوراسد شفیق سے بولنگ کراناپڑرہی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…