میچ کے بعدشٹل سروس بندہونے سے شائقین کرکٹ کوشدیدپریشانی کاسامنا،رکشہ اورٹیکسی والوں کی چاندی

15  ستمبر‬‮  2017

لاہور(این این آئی)میچ کے بعدشٹل سروس بندہونے سے میچ کے بعدشائقین کرکٹ کوشدیدپریشانی کاسامنا،رکشہ اورٹیکسی والوں کی چاندی ہوگئی ۔بتایاگیاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈاورپنجاب گورنمنٹ نے ایف سی کالج،لبرٹی مارکیٹ پرقائم پارکنگ پوائنٹس سے قذافی اسٹیڈیم اوراسٹیڈیم سے پارکنگ پوائنٹس تک لے جانے کے لئے فری شٹل سروس کااہتمام کیاہواہے لیکن عملہ کی غفلت کی بناپرپاکستان اورورلڈالیون کی ٹیموں کے مابین میچ کے

ختم ہونے کے ایک سے دوگھنٹے بعدشائقین کرکٹ کواسٹیڈیم سے پارکنگ پوائنٹس تک لے جانیوالی فری شٹل سروع بندکردی جاتی ہے جس کی وجہ سے شائقین کرکٹ کواپنی گاڑیوں تک جانے میں شدیدمشکلات کاسامناکرناپڑتاہے فری شٹل سروع بندہونے سے ٹیکسی اوررکشہ ڈرائیوران سے منہ مانگے دام وصول کررہے ہیں۔جبکہ بہت سے افرادکوکئی کئی کلومیٹرپیدل چل کرپارکنگ پوائنٹس تک جاناپڑتاہے۔شائقین نے  مطالبہ کیاہے  شٹل سروس میچ کے بعدکم ازکم تین گھنٹے تک چلائی جائے تاکہ ڈرائیوروں کی بلیک میلنگ سے بچا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…