پاکستانی سٹیڈیم کی رونقیں بحال انٹرنیشنل کرکٹ میچز کا ٹکٹ کہاں سے ملے گا؟

6  ستمبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان سیریز کےلئے ٹکٹوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میچ کی ٹکٹیں لاہور کے ایمپوریم مال اور پیکجز مال میں دستیاب ہوں گی، جبکہ شائقین یہ ٹکٹیں آن لائن بھی خرید سکتے ہیں۔ ٹکٹوں کی مالیت 500 روپے سے لے کر 8000 روپے تک ہے۔کی ویب

سائٹ کے ذریعے شائقین آئن لائن ٹکٹیں خرید سکتے ہیں۔ www.eticketing.pk/worldxiپاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائے گے جس کا پہلا میچ 12، دوسرا 13 اور تیسرا 15 ستمبر کو ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون کے خلاف سیریز کو “آزادی کپ 2017” کا نام دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…