بھارت کو ہرایک آئی پی ایل میچ سے کتنی آمدنی ہوتی ہے؟رقم اتنی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، حیرت انگیزانکشاف

5  ستمبر‬‮  2017

نئی دہلی (این این آئی)دنیا کے مالدار ترین کرکٹ بورڈ کی دولت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اسٹار انڈیا نے آئی پی ایل کے 2018سے 2022 تک 5سال کے نشریاتی حقوق 16347.5کروڑ روپے میں خریدلیے۔یہ رقم کرکٹ کی تاریخ میں نشریاتی حقوق کی سب سے بڑی ڈیل ہے جس سے بی سی سی آئی

اگلے 5سالوں کیلئے ہر آئی پی ایل میچ سے 54 کروڑ روپے حاصل کرے گا۔اسٹار کا 2.55 بلین ڈالر کا معاہدہ آئی پی ایل کے گزشتہ حقوق کے مقابلے میں 258 فیصد ہے۔واضح رہ کہ بی سی سی آئی نے7مختلف کیٹگریز میں نشریاتی حقوق فروخت کیلئے پیش کئے تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…