آسٹریلین کرکٹ ٹیم پر بنگلہ دیش میں حملہ ،کتنے کھلاڑی زخمی ہو گئے ؟تشویشناک خبرنے ہلچل مچا دی

5  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیڈیم سے واپسی پر بنگلہ دیش میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی بس پرحملہ، پتھر لگنے سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام سٹیڈیم سے واپسی پر بنگلہ دیش میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی بس پر نامعلوم افراد کی جانب سے پتھرائو کے نتیجے میں بس کا شیشہ ٹوٹ گیا تاہم واقعہ میں کوئی بھی کھلاڑی زخمی نہیں ہوا۔ سٹریلوی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ واقعہ مبینہ طور پر

پتھر مارنے کے باعث پیش آیااورمقامی اتھارٹیز کےساتھ مل کر واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں،انتظامیہ آسٹریلوی کرکٹ بورڈکے مطابق بس کی کھڑکی ٹو ٹنے کا واقعہ گزشتہ شام سٹیڈیم سے ہوٹل واپسی پر پیش آیا۔ واقعہ کے بعد ہوٹل سے گرائونڈ تک کے روٹ کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی بورڈ نے سکیورٹی اقدامات پر بنگلہ دیشی اتھارٹیز کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…