کیریبین پریمئر لیگ ٗ صرف 3روز کے عوض کتنے کھلاڑی آؤٹ کرڈالے،سہیل تنویر نے نئی تاریخ رقم کردی

30  اگست‬‮  2017

جمیکا(این این آئی)کیریبین پریمئر لیگ میں پاکستان کے آل راؤنڈر سہیل تنویر نے ریکارڈ ساز بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم گیانا امیزون واریئرکو کامیابی دلادی۔سہیل تنویر نے صرف 3 رنزکے عوض بارباڈوس ٹرائی ڈینس کے 5 بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔گیانا امیزون وارئیرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کے لئے 159رنز کا ہدف دیا

لیکن بارباڈوس کی ٹیم صرف 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور گیانا نے میچ 99رنز سے بآسانی جیت لیا۔سہیل تنویر نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے چار اوورز میں صرف تین رنز دے کر 5کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔سہیل تنویر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ الفاظ سے زیادہ کام بولتے ہیں۔ الحمد للہ آج میں نے سب سے کفاتی پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے معاملے میں تاریخ رقم کی ہے اور لگاتار دوسری بار مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…