سہیل تنویر نے نیا شاندار ریکارڈ قائم کر دیا صرف تین رنز کے عوض کتنی وکٹیں لےاڑے؟

30  اگست‬‮  2017

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق کرکٹر سہیل تنویر نے کیریبین پریمیر لیگ کے میچ میں ٹی 20 کی تاریخ میں کم از کم گیندوں پر زیادہ سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے بارباڈوس ٹرائڈنٹس کے خلاف تین رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کر کے یہ ریکارڈ قائم کیا۔گزشتہ رات سہیل تنویر کی ٹیم گیانا امیزون وائیرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے اور ٹرائڈنٹس

کو جیتنے کیلئے 159 رنز کا ہدف دیا لیکن سہیل تنویر کی شاندار باؤلنگ کے تحت ٹرائڈنٹس صرف 59 رنز پر آو¿ٹ ہوگئی۔ سہیل تنویر نے میں ڈوین سمتھ، کین ولیم سن، این مورگن، کیرون پولارڈ اور وہاب ریاض کی وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے اپنے پہلے سپیل میں 2 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کی تھیں اور پھر اپنے سپیل کی آخری گیند پر وہاب ریاض کو پویلین کی راہ دکھا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…