عمر اکمل پر ترس آتا ہے،اس کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟وقار یونس کا حیرت انگیزانکشاف

24  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)سابق ہیڈ کوچ وقاریونس نے کہا ہے کہ کرکٹر عمر اکمل پر ترس آتا ہے ٗ وہ خود اپنا دشمن ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ عمر اکمل کو 6 ماہ کیلئے رخصت پرچلے جانا چاہیے، عمر اکمل اور مکی آرتھر کا معاملہ مل بیٹھ کر حل کرنا چاہیے، تحقیقات کا فائدہ نہیں ہوگا۔وقاریونس کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ نوجوانوں کو سپورٹ کیا، اپنی رپورٹ میں بھی لکھا تھا کہ نوجوانوں پر توجہ دی جائے۔

دریں اثنا مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل ہیڈ کوچ مکی ارتھر کی جانب سے گالیاں دینے اور این سی اے میں پریکٹس سے روکنے کے الزام پر قائم ہیں ،کر کٹر کا کہنا ہے کہ آٹھ برس سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوں، گالی اور ڈانٹ کا فرق خوب سمجھتا ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے کہا کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور مشتاق احمد حلف دے دیں کہ ایسا نہیں ہوا تو معافی مانگنے کو تیار ہوں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…