’’موت کب کہاں آجائے ، کسی کو معلوم نہیں ‘‘ معروف کھلاڑی دوران کھیل جاں بحق

12  اگست‬‮  2017

کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقہ کا تن ساز ایک چمپئن شپ میں مہارت دکھاتے ہوئے ہلاک ہوگیا ۔باڈی بلڈر سفیسو لنجیلو تھابی ایک چمپئن شپ کے دوران بیک لفٹ لگا رہے تھے کہ اس دوران ان کا توازن بگڑ ہوگیا اور وہ کمر کے بل زمین پر گر گئے۔اچانک گرنےکے چند ہی لمحوںمیں سفیسو لنجیلو تھابی دم توڑ گئے۔ دوسری جانب باکسر عامرخان نے سوشل میڈیا پر باکسر اینتھونی جوشوا سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہیہ سب جھوٹ تھا ٗ خوش ہوں معاملہ کلیئر ہوگیا۔

عامر خان نے کہا کہ کسی عام شخص کی طرح مجھے بھی غصہ آگیاتھا ٗجوشوا نے عامر خان کی معافی قبول کرلی جس کے بعد عامرخان نے اینتھونی جوشوا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ باکسر عامر خان نے جوشوا پر اہلیہ فریال کیساتھ تنازع میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھاجبکہ اینتھونی جوشوانے معاملے سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…