قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر اور بلے باز ذوالقرنین حیدر آج کس حال میں ہیں اور کیا کررہے ہیں ؟

8  اگست‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں ان گنت ایسے ایسے ہیرے پیدا کیے جنہوں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا اور دنیامیں اپنا نام بھی منوایا ۔ پاکستان کے ایسے ہی ایک وکٹ کیپر اور بلےباز ذوالقرنین حیدر بھی تھے جنہوں نے کرکٹ کی دنیا میں اپنا نام ایسے منوایا کہ کہ پھر کیا بڑا اور کیا چھوٹا ہر کسی نے ہی تعریف کی مگر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اس معروف کرکٹر کی زندگی میں ایک عجیب و غریب موڑ یا جب انہیں قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں اور جنوبی افریقہ کے خلاف جاری سیریز کے دوران ہیوہ میچ چھوڑ کر غائب ہو گئے۔ ذرائع سے پتا چلا کہ انہوںنے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دی تھی ۔ ان کے مداح سوچتے تو ضرور ہونگے کہ ذوالقرنین حیدر آج کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں تو ہم ان کے مداحوں کو بتاتے چلیں کہ ذوالقرنین حیدر نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دی تاہم وہ مسترد ہونے پر وہ پاکستان واپس لوٹ آئے اور اس وقت بینکنگ کے شعبہ میں نوکری کیساتھ ساتھ امریکہ میں پرائیویٹ ٹینس بال T20 ٹورنامنٹس کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ”ٹینس بال کرکٹ بھی ایک کیرئیر آپشن بن سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…