عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات،شاہد آفریدی کے بھی صبر کے پیمانہ لبریز،انتباہ کردیا

4  اگست‬‮  2017

لاہور( این این آئی)عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات،قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کسی کا نام لئے بغیرالزامات کی سیاست پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی عزت اور وقار بڑھانا ہم سب پر لازم ہے لیکن ہم دنیا بھر میں اپنا مذاق بنوا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے ملک کی حالیہ سیاست پر بات کرتے ہوئے کہاکہ کیا پاکستان میں سیاست صرف

ایک دوسرے کی عزت اچھالنے کا نام ہے، ہم سب کو خود کو سنبھالنا ہوگا کیوں کہ ہمیں آنے والی نسلوں کا سوچنا ہے۔ایک اور ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عزت اور وقار بڑھانا ہم سب پر لازم ہے لیکن ہم دنیا بھر میں اپنا مذاق بنوا رہے ہیں۔شاہد آفریدی نے پاکستانی میڈیا سے درخواست کی کہ وہ اپنا اصل کردار نبھاتے ہوئے ملک اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے والوں کو کوریج نہ دے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…